1 |
امام جلال الدین سیوطی رحمتہ اللہ علیہ محدث ہونے کے ساتھ ساتھ کیا تھے. |
بہترین مفسر
بہترین مورخ
بترین فاتح
الف، ب،ج تمام
|
2 |
امام جلال الدین سیوطی رحمتہ اللہ علیہ کو احادیث یاد تھیں. |
دو لاکھ
تین لاکھ
چار لاکھ
پانچ لاکھ
|
3 |
کس نے فرمایا کہ حق تعالی نے مجھے سات علوم عنی تفسیر حدیث فقہ، نحو، معافی ، بیان ، اور بدیع میں کمال عطا فرمایا ہے. |
علامہ ابن خلدون رحمتہ اللہ علیہ
امام مالک رحمتہ اللہ علیہ
امام جلال الدین سیوطی رحمتہ اللہ علیہ
امام شافعی رحمتہ اللہ علیہ
|
4 |
امام جلال الدین سیوطی رحمتہ اللہ علیہ نے آٹھ سال کی عمر میں شیخ کمال الدین ابن الھام حنفی رحمتہ اللہ علیہ کی خدمت میں رہ کر کیا کیا. |
فقہ پڑھی
قران پاک حفظ
احادیث پڑھی
تاریخ اسلام پڑھا
|
5 |
علامہ ابن خلدون رحمتہ اللہ علیہ کی شہرت کی سب سے بڑی وجہ ہے. |
فقہ
فلسفہ
علم الانساب
شاعری
|
6 |
امام جلال الدین سیوطی رحمتہ اللہ علیہ کی پیدائش مصر کے قدیم قصبے اسیوط میں کس ہجری میں ہوئی. |
849 ہجری
844 ہجری
850ہجری
860 ہجری
|
7 |
آپ رحمتہ اللہ علیہ کا اصل نام کیا تھا؟ کنیت ابوالفضل اور لقب جلال الدین تھا. |
عبداللہ
عبدالرحمٰن
عبدالکریم
عبدالوہاب
|
8 |
امام شاطبی رحمتہ اللہ علیہ زیارت کےلیے کہاں تشریف لے گئے . |
خانہ کعبہ
بیت المقدس
مکہ مکرمہ
مدینہ منورہ
|
9 |
امام شاطبی رحمتہ اللہ علیہ نے قرآن پاک کی قرآت کی تعلیم کہاں سے حاصل کی. |
شاطبہ
شہر ہانیہ
بلخ
بخارا
|
10 |
امام شاطبی رحمتہ اللہ علیہ نے وفات پائی. |
790 ہجری
770 ہجری
800 ہجری
850 ہجری
|