Islamiat 9th Class Chapter 6 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 9th Class Chapter 6 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 حضرت امام زین العابدین رحمتہ اللہ علیہ سپرد خاک ہوئے دمشق میں بصرہ میں مدینہ منورہ میں کوفہ میں
2 حضرت سیدنا زین العابدین رحمتہ اللہ علیہ کے فرمان کےمطابق صدقہ تنگی دور کرتا ہے اللہ تعالی کے غضب کو ٹھنڈا کرتا ہے رزق میں اضافہ کرتا ہے غریبوں کا حق ہے
3 حضرت امام زین العابدین رحمتہ اللہ علیہ کے چہرہ کا رنگ متغیر ہوجاتا رات کے وقت وضو کے وقت خطبہ دیتے وقت صدقہ ادا کرتے وقت
4 واقعہ کربلا کے وقت حضرت سیدنا زین العابدین رحمتہ اللہ علیہ کی عمر تھی. اکیس سال پچیس سال تئیس سال ستائیس سال
5 زین العابدین کا معنی ہے کثرت سے خرچ کرنے والے عبادت گزاروں کی زینت کثرت سے سجدہ کرنے والے صلح کرنے والے
Download This Set