1 |
آپ رحمتہ اللہ علیہ دن کو روزہ رکتھے اور رات اللہ تعالی کی عبادت میں گزار دیتے. |
امام شافعی رحمتہ اللہ علیہ
زین العابدین رحمتہ اللہ علیہ
امام الک رحمتہ اللہ علیہ
امام زہری رحمتہ اللہ علیہ
|
2 |
حضرت امام زین العابدین رحمتہ اللہ علیہ کی شان میں کس شاعر نے قصیدہ پڑھا؟ |
المتبنی
عمرو بن قیس
امراءالقیس
فرزوق
|
3 |
یہ کس کا فرمان ہے کہ سیدنا علی بن حسین رحمتہ اللہ علیہ سے کوئی افضل شخص میں نے کبھی نہیں دیکھا؟ |
امام شافعی رحمتہ اللہ علیہ
حضرت سعدی ابن مسیب رحمتہ اللہ علیہ
امام زہری رحمتہ اللہ علیہ
امام مالک رحمتہ اللہ علیہ
|
4 |
امام زین العابدین رحمتہ اللہ علیہ کے دور کے بہت بڑے محدث تھے. |
امام باقر رضی اللہ تعالی عنہ
امام زہری رحمتہ اللہ علیہ
امام جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ
امام شافعی رحمتہ اللہ علیہ
|
5 |
امام زین العابدین رحمتہ اللہ علیہ کی پرورش ہوئی. |
دین کی مسند پر
علم کی سند پر
علم اور دین کی مسند پر
معلم کی مسند پر
|
6 |
امام زین العابدین رحمتہ اللہ علیہ نے حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کی تربیت میں گزارے |
چوبیس سال
تئیس سال
پچیس سال
بیس سال
|
7 |
امام زین العابدین رحمتہ اللہ علیہ حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ تعالی عنہ کی تربیت میں کتنے سال رہے. |
دو سال
تین سال
چار سال
پانچ سال
|
8 |
امام زین العابدین رحمتہ اللہ علیہ 38 ہجری میں پیدا ہوئے |
کوفہ میں
بصرہ یں
دمشق میں
مدینہ میں
|
9 |
امام زین العابدین رحمتہ اللہ علیہ کی کنیت تھی. |
ابو تراب
ابو الحسن
ابو حنیفہ
ابو الحسین
|
10 |
سیدنا زین العابدین رحمتہ اللہ علیہ نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے خاندان کے عظیم فرد کے صاحب زادے تھے |
حضرت عباس رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت حسین رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت حسن رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت علی رضی اللہ تعالی عنی
|