Islamiat 9th Class Chapter 6 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 9th Class Chapter 6 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 حضرت امام زید بن علی رحمتہ اللہ علیہ کے ہاتھ پر بیعت کی تیس ہزار افراد نے چالیس ہزار افراد نے پچاس ہزار افراد نے ساٹھ ہزار افراد نے
2 وصال کے وقت حضرت امام زین بن علی رحمتہ اللہ علیہ کی عمر مبارک تھی بیالیس سال چوالیس سال چھیالیس سال اڑتالیس سال
3 حضرت امام زین بن علی رحمتہ اللہ علیہ سے منسوب فقہ ہے فقہ اثنا عشریہ فقہ جعفریہ فقہ زیدیہ فقہ حنفیہ
4 والد ماجد کی وفات کے وقت حضرت امام زین بن علی رحمتہ اللہ علیہ کی عمر تھی. آٹھ سال اٹھارہ سال اٹھائیس سال اڑتیس سال
5 حضرت امام زین بن علی رحمتہ اللہ علیہ کا لقب ہے زین العابدین حلیف القرآن امین الامت ترجمان القرآن
6 95 ہجری میں آپ نے 57 برس کی عمر میں مدینہ منورہ میں وفات پائی. 26 محرم 25 محرم 27 محرم 28 محرم
7 رسالہ الحقوق کس کی تصنیف ہے. امام مالک رحمتہ اللہ علیہ امام زین العابدین رحمتہ اللہ علیہ امام زہری رحمتہ اللہ علیہ امام شافعی رحمتہ اللہ علیہ
8 امام زین العابدین رحمتہ اللہ علیہ کی کتب میں دعاؤں پر مشتمل ایک کتاب بہت مشہور ہے. مرقات رسالتہ الحقوق صحیفہ سجادیہ نہج البلاغہ
9 نماز ظہر پر سیدنا حسین بن علی رضی اللہ تعالی عنہ نے امام زین العابدین رحمتہ اللہ علیہ سے آخری ملاقات کی 9 محرم کو 10 محرم 11 محرم 12 محرم
10 امام زین العابدین رحمتہ اللہ علیہ کو خاندان کے دیگر افراد کے ساتھ اموی حکم ران یزید کے سامنے لایا گیا. مدینہ میں کوفہ میں دمشق میں بصرہ میں
Download This Set