Islamiat 9th Class Chapter 6 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 9th Class Chapter 6 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 امام زید بن علی رحمتہ اللہ علیہ کی نسبت ہی سے مشہور ہے. فقہ حنفی فقہ جعفریہ فقہ حنبلی فقہ زیدیہ
2 ان محدثین نے امام زید بن علی رحمتہ اللہ علیہ سے احادیث مبارکہ روایت کی ہیں. امام مالک، امام شافع رحمتہ اللہ علیھا امام احمد، امام سیوطی رحمتہ اللہ علیھا امام داؤد، امام ترمذی رحمتہ اللہ علیھا امام بخاری ، امام مسلم رحمتہ اللہ علیھا
3 حضرت امام اعظم ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ نے حضرت زید رحمتہ اللہ علیہ سے علمی استفادہ کیا تقریبا ایک سال تقریبا دو سال تقریبا تین سال تقریبا چار سال
4 ان کا وصال صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنھم میں سب سے آخر میں ہوا. حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ علیہ حضرت الطفیل عامر بن واثلہ رضی اللہ تعالی عنہ حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ حضرت ابو سفیان رضی اللہ تعالی عنہ
5 آپ رحمتہ اللہ علیہ مدینہ منورہ کے جید اور اکا بر علما میں مرکزی حیثیت رکھتے تھے. امام زید بن علی رحمتہ اللہ علیہ امام بری کاظمی رحمتہ اللہ علیہ امام ابو حنفیہ رحمتہ اللہ علیہ امام ابو یوسف رحمتہ اللہ علیہ
6 جب حضرت امام زید بن علی رحمتہ اللہ علیہ کے والد کی وفات ہوئی تو آپ رحمتہ اللہ علیہ کی عمر تھی. 16 برس 18 برس 19 برس 20 برس
7 حضرت امام زید بن علی رحمتہ اللہ علیہ نے حضرت محمد بن حنفیہ رحمتہ اللہ علیہ کی پوتی سے نکاح فرمایا. خولہ رحمتہ اللہ علیھا سیدہ ریطہ رحمتہ اللہ علیھا ام فروہ رحمتہ اللہ علیہ مسرعہ رحمتہ اللہ علیھا
8 آپ رحمتہ اللہ علیہ "حلیف القرآن" کے لقب سے مشہور ہوئے. حضرت زید بن علی رحمتہ اللہ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ
9 آپ رحمتہ اللہ علیہ کی ولادت و سعادت 78 ہجری کو مدینہ منورہ میں ہوئی حضرت امام ابوحنیفہ رضی اللہ تعالی عنہ حضرت زید بن علی رحمتہ اللہ علیہ حضرت زین العابدین رحمتہ اللہ علیہ حضرت امام جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ
10 حضرت امام زین بن علی رحمتہ اللہ علیہ ، حضرت امام زین العابدین رحمتہ اللہ علیہ کےہیں. بھائی پوتے بیٹے نواسے
Download This Set