Islamiat 9th Class Chapter 6 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 9th Class Chapter 6 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 حضرت ابو موسٰی اشعری رضی اللہ تعالی عنہ نے زوالحجہ کے مہینے میں وفات پائی. 44 ہجری کو 45 ہجری کو 46 ہجری کو 47 ہجری کو
2 متفق علیہ کا مطلب ہے. بخاری اور نسائی بخاری اور مسلم ابن ماجہ اور مسلم ابو داؤد اور ترمذی
3 حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ تعالی عنہ کے متفق علیہ احادیث کتنی مروی تھیں. 30 40 50 60
4 سرتاپاعلم کے رنگ میں رنگے ہوئے ہیں. حضرت ابو ایوب رضی اللہ تعالی عنہ حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ تعالی عنہ حضرت معاز رضی اللہ تعالی عنہ حضرت عمرو ابن العاص رضی اللہ تعالی عنہ
5 حضرت ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ تعالی عنہ ان چھے افراد میں سے تھے جن کو فتویٰ دینے کی اجازت تھی عہد رسالت میں عہد صدیق رضی اللہ تعالی عنہ میں عہد عمر رضی اللہ تعالی عنہ عہد عثمان رضی اللہ تعالی عنہ
6 حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ تعالی عنہ کو بصرہ اور کوفہ کا والی مقرر فرمایا. حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ
7 یمن سے حج کرنےکے لیے مکہ مکرمہ حاضر ہوئے. حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ تعالی عنہ حضرت معاز رضی اللہ تعالی عنہ حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ تعالی عنہ حضرت عمرو بن امیہ رضی اللہ تعالی عنہ
8 حضرت معاز بن جبل رضی اللہ تعالی عنہ کو عامل مقرر کیا گیا. مدینہ کا یمن کا مکہ کا شام کا
9 حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ تعالی عنہ کی کوششوں سے آپ رضی اللہ تعالی عنہ کے قبیلے نے اسلام قبول کیا. پچاس افراد تیس افراد چالیس افراد ساٹھ افراد
10 حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ تعالی عنہ رہنے والے تھے. عراق ایران یمن روم
Download This Set