Islamiat 9th Class Chapter 6 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 9th Class Chapter 6 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 آپ رحمتہ اللہ علیہ کی کتاب فتوحات مکیہ اور فصوص الحکم نے بہت شہرت پائی. ابن عربی رحمتہ اللہ علیہ ابن بطوطہ رحمتہ اللہ علیہ ابن رشد رحمتہ اللہ علیہ مولانا جامی رحمتہ اللہ علیہ
2 ابن عربی رحمتہ اللہ علیہ کا تعلق حاتم طائی کے قبیلہ طے سے تھا. حاتم طائی شاہ عبدالعزیز ابن رشد مامون الرشید
3 ابن عربی 17 رمضان 560 ہجری کو پیدا ہوئے. اشبیلیہ مرسیہ قرطبہ غرناطہ
4 ابن خلدون کا 74 برس کی عمر 808 میں کہاں انتقال ہوا. تیونس مراکش قاہرہ مصر
5 کس کو تاریخ اور فلسفہ تاریخ اور عمرانیات کا ماہر تسلیم کیا جاتا ہے. ابن خلدون کو ابو حبان کو علامہ سیوطی کو امام شاطبی کو
6 ابن خلدون رحمتہ اللہ علیہ کی علمی خدمات کو کتنے پہلوں پر جا نچا جاتا ہے. تین چار چھ سات
7 ابن خلدون کو کون سی نوکری پسند نہ تھی ، جس کی وجہ سے تیونس چھوڑ کر مراکش میں جا بسے. کاتب کی شاعر کی مصنف کی ادیب کی
8 کتنے سال کی عمر میں طاعون کی بیماری پھیلنے کی وجہ سے ابن خلدون رحمتہ اللہ علیہ کے والدین اور اکثر اساتزہ انتقال کرگئے. 17 سال 18 سال 19 سال 20 سال
9 عالم اسلام کے مشہور معروف مورخ ، فقیہ، فلسفی اور سیاست دان تھے محمد بن قاسم ابو حبان ابن خلدون ابو ہیشم
10 علامہ سیوطی رحمتہ اللہ علیہ نےکب وفات پائی. 911ہجری 912 ہجری 914 ہجری 915 ہجری
Download This Set