Islamiat 9th Class Chapter 6 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 9th Class Chapter 6 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالی عنہ کی وفات کب ہوئی. 65 ہجری 66 ہجری 67 ہجری 68 ہجری
2 حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالی عنھا کو زبان پر عبور تھا ہندی فارسی عبرانی پنجابی
3 حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالی عنہ سے کتنی احادیث مروی تھیں. 700 تقریبا 800 تقریبا 900 تقریبا 500 تقریبا
4 حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالی عنہاکے والد کا کیا نام تھا. عمررضی اللہ عنہ ابو سفیان رضی اللہ عنہ عمرو ابن العاص رضی اللہ عنہ زبیر رضی اللہ عنہ
5 حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالی عنھما کی زندگی میں ہمارے لیے سب سے اہم سبق ہے. عفو و درگزر صبر و تحمل علم و فن سے محبت کا سادگی کا
6 صحیفہ صادقہ مرتب کرنے والی شخصیت ہیں. حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ تعالی عنہ حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالی عنہ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنھا حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالی عنھا
7 حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالی عنھا نے امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کو دیکھ کر کیا ارشاد فرمایا. اہل دنیا کا محبوب ترین شخص آسمان والوں کے نزدیک دنیا میں سب سے زیادہ محبوب آسمان کا ستارہ جنت کے نوجوانوں کے سردار
8 حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالی عنھا کی سیرت کا نمایاں پہلو تھا سادگی صبر و تحمل زہد و تقویٰ شکر و قناعت
9 حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالی عنہ کی کنیت ہے. ابو عبداللہ ابوبکر ابو زید ابو عبدالرحمٰن
10 وفات کے وقت حضرت ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ تعالی عنہ کی عمر تقریبا تھی. 60 سال 61 سال 63 سال 62 سال
Download This Set