1 |
کسی بھی ملک کی خارجہ پالیسی میں ہام حیثیت حاصل ہوتی ہے. |
سفارت کاری کو
تعلقات کو
درآمدات کو
برآمدات کو
|
2 |
حضرت عمرو بن امیہ رضی اللہ تعالی عنہ کا نام کیا تھا. |
عمرو
عمرو بن العاص
عمر بن عبداللہ
امیہ
|
3 |
حضرت عمرو بن امیہ رضی اللہ تعالی عنہ کی تاریخ وفات ہے. |
اٹھاون ہجری
ساٹھ ہجری
باسٹھ ہجری
چونسٹھ ہجری
|
4 |
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے شاہ حبشہ نجاشی کے دربار میں سفیر بناکر بھیجا |
حضرت عمرو بن امیہ رضی اللہ تعالی عنہ کو
حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت معاز بن جبل رضی اللہ تعالی عنہ کو
حضرت حاطب بن ابی بتعہ رضی اللہ تعالی عنہ کع
|
5 |
حضرت عمرو بن امیہ رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی احادیث کی تعداد ہے. |
بیس
چالیس
ساٹھ
اسی
|
6 |
حضرت عمرو بن امیہ رضی اللہ تعالی عنہ نے غزوہ کے بعد اسلام قبول کیا |
غزوہ خیبر
غزوہ احد
غزوہ تبوک
غزوہ حنین
|
7 |
حضرت عمرو بن امیہ رضی اللہ تعالی عنہ کی کنیت ہے. |
ابو بکر
ابو سلمہ
ابو امیہ
ابو عبدالرحًمٰن
|
8 |
حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالی عنہ نے رسول خاتم النبین صلی اللہ تعالی عنہ کے ارشادات و ملفوظات کا مجموعہ جمع کیا تھا جیسے کہتے ہیں. |
صحیفہ عبداللہ
صحیفہ صادقہ
تفسیر کی کتاب
حدیث کی کتاب
|
9 |
حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالی عنھا زیادہ وقت گزارتے تھے. |
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں
علم سیکھنے میں
تلاوت میں
زکر میں
|
10 |
حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالی عنہ کی وفات کس مقام میں ہوئی. |
فسطاط میں
شام میں
یمن میں
مدینہ میں
|