1 |
آپ رضی اللہ تعالی عنہ کا نام عمرو اور والد کا نام عاص ہے |
حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت عمر بن العاص رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت عمرو بن امیہ رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت عمرو بن سعید رضی اللہ تعالی عنہ
|
2 |
حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی احادیث کی تعداد ہے. |
انتالیس
تینتالیس
سینتالیس
اکاون
|
3 |
حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ تعالی عنہ نے جس شہر کی بنیاد رکھی. |
بصرہ کی
کوفہ کی
دمشق کی
فسطاط کی
|
4 |
حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ تعالی عنہ کا نمایاں وصف تھا |
فقہ
سفارت کاری
خانہ کعبہ کی تولیت
تجارت
|
5 |
حضرت عمروبن العاص رضی اللہ تعالی عنہ نے کن کے ہمراہ اسلام قبول کیا. |
حضرت سفیان رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت طلحہ رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ تعالی عنہ
|
6 |
حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ تعالی عنہ کے قبیلے کا نام تھا. |
بنو عدی
بنو تیم
بنو ثقیف
بنو سہم
|
7 |
حضرت عمرو بن امیہ رضی اللہ تعالی عنہ کی وفات 60 ہجری میں کس کے دور حکومت میں ہوئی. |
حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالی عنہ
|
8 |
شجاعت و بہادری اور جرات و دلیری میں عربوں میں سے ممتاز تھے. |
حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت عمرو بن امیہ رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت عمر بن العاص رضی اللہ تعالی عنہ
|
9 |
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم سے ایک سریہ میں بھی شرکت کی |
عمر بن امیہ رضی اللہ تعالی عنہ نے
عبداللہ بعن عباس رضی اللہ تعالی عنہ
عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ نے
عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ نے
|
10 |
حضرت جعفر بن ابی طالب رضی اللہ تعالی عنہ کے ہاتھ پر اسلام قبول کیا. |
شاہ مصر نے
نجاشی نے
قیصر روم نے
عبداللہ بن امیہ نے
|