1 |
حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ تعالی عنہ نے 43 ہجری میں وفات پائی. |
مصر میں
حجاز میں
ایران میں
یمن میں
|
2 |
حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ تعالی عنہ عالی درجے کے تھے. |
معلم
قاضی
منتظم
شاعر
|
3 |
فسطاط شہر کا نام چوتھی صدی ہجری میں پڑگیا. |
بغداد
قاہرہ
طائف
اسکندریہ
|
4 |
حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ تعالی عنہ نے محکمہ قائم کیا. |
ڈاک کا
پولیس کا
عدل و انصاف کا
تعلیم کا
|
5 |
حضرت عمر بن العاص رضی اللہ تعالی عنہ کا اصل کارنامہ ہے. |
فتح مکہ
فتح عمان
فتح فلسطین
فتح مصر
|
6 |
حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالی عنہ نے حضرت عمر بن العاص رضی اللہ تعالی عنہ کو فوج کی کمان دے کر بھیج دیا. |
فلسطین
بصرہ
کوفہ
یمن
|
7 |
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں عمان میں سفیر بناکر بھیجا |
حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت عمر بن العاص رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ
|
8 |
حضرت عمر بن العاص رضی اللہ تعالی عنہ وسیع تجربہ رکھتے تھے. |
تجارت کا
تدریس کا
سفارت کاری کا
ملازمت کا
|
9 |
آپ رضی اللہ تعالی عنہ معرکہ زات السلاسل میں امیر بناکر بھیجے گئے اور شان دار کامیابی حاصل کی |
حضرت عمر بن العاص رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت خالد رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ
|
10 |
حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ تعالی عنہ ہجرت سے پہلے مکہ مکرمہ میں پیداہوئے. |
74 برس
47 برس
37 برس
60 برس
|