1 |
انیس غزوات میں اپ خاتم النبین صلی اللہ علی وسلم کے ساتھ شرکت فرمائی. |
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت حسان رضی اللہ تعالی عنہ
|
2 |
حضرت جابر رضی اللہ تعالی عنہ کے والد حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ نے جام شہادت نوش فرمایا. |
غزوہ احد میں
غزوہ بدر میں
غزوہ احزاب میں
غزوہ حنین میں
|
3 |
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ اپنے والد کے ساتھ اسلام لائے. |
بیعت عقبہ ثانیہ میں
صلح حدیبیہ
فتح مکہ کے موقع پر
بیعت عقبہ اولیٰ میں
|
4 |
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ کے دادا اپنے قبیلہ کے تھے |
حلیف
حریف
رئیس
سپہ سالار
|
5 |
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ کی والدہ کا نام تھا. |
نسیبہ
ریطہ
انیسہ
ثانیہ
|
6 |
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی احادیث کی تعداد ہے |
پندرہ سو چالیس
دس سو چالیس
پانچ سو چالیس
ایک سو چالیس
|
7 |
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ کا سن وفات ہے |
64 ہجری
74 ہجری
84 ہجری
94 ہجری
|
8 |
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ نے جن غزوات میں شرکت فرمائی ان کی تعداد ہے. |
15
17
21
19
|
9 |
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ کے والد کو دفن کیا گیا. |
بدر
البقیع
احد میں
کربلا
|
10 |
حضرت جابر رضی اللہ تعالی عنہ کے والد کا نام ہے |
عبدالرحمٰن
عبداللہ
عبدالکریم
عبدالجبار
|