1 |
آپ رضی اللہ تعالی عنہ کی کنیت ابو حمزہ اور لقب خادم رسول خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم ہے. |
حضرت ابو طلحہ رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ
|
2 |
حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ کا تعلق بنو نجار سے تھا جو ایک معزز قبیلہ تھا. |
مہاجرین مکی
انصار مدینہ کا
طائف کا
خیبر کا
|
3 |
آپ رضی اللہ تعالی عنہ کی کنیت ابو حمزہ اور لقب خادم رسول خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم ہے. |
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت ابو طلحہ رضی اللہ تعالی عنہ
|
4 |
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ کا لقب ہے. |
امین الامتہ
خادم رسول
ترجمان آٌلقرآن
سیف اللہ
|
5 |
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ کو جس علم میں کمال حاصل تھا |
نجوم
فقہ
سائنس
فلکیات
|
6 |
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم محبت سے حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ کو محبت سے جس نام سے مخاطب فرماتے تھے. |
عمیر
اویس
فضیل
انیس
|
7 |
حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ کی والدہ ہیں. |
حضرت ام عمارہ رضی اللہ تعالی عنھا
حضرت ام سلیم رضی اللہ تعالی عنہ
حضرتاسماء بنت ابی بکر رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت ام ایمن رضی اللہ تعالی عنہ
|
8 |
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ مسجد نبوی خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم میں نماز پڑھنے کےلیے سفر طے کرکے آتے تھے. |
ایک میل کا
ایک کوس کا
ایک فرلانگ کا
دو میل کا
|
9 |
تحصیل علم سے فراغت کے بعد درس حدیث کا آغاز کیا |
بیت اللہ میں
مسجد اقصٰی
مسجد نبویٰ صلی اللہ علیہ وسلم
مسجد نمرہ میں
|
10 |
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ کو ایک حدیث سننے کےلیے مسافت طے کرتے |
گھنٹوں کی
مہینوں کی
برسوں کی
دنوں کی
|