1 |
حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ کو روایت کرنے میں انتہائی اہم مقام حاصل ہے. |
قرآن مجید
حدیث
تاریخ
آثار
|
2 |
حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ کی طبیعت تھی. |
فیاض
غصیلی
جنگ جو
خاموش
|
3 |
تعلیم و تعلم کے علاوہ حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ تھے |
ماہر تیراک
ماہر گھڑ سوار
ماہر تیر انداز
ماہر سفارت
|
4 |
حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ کے بیٹوں ، بیٹیوں اور پوتے اور پوتیوں کی تعداد تھی. |
20 سے زیادہ
50 سے زیادہ
100 سے زیادہ
60 سے زیادہ
|
5 |
اللہ تعالی نے کثیر اولاد سے نوازا تھا. |
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ کو
حضرت ابوطلحہ رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت زبیر رضی اللہ تعالی عنہ
|
6 |
حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت کی. |
دس برس
پانچ برس
آٹھ برس
سات برس
|
7 |
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم اپ رضی اللہ تعالی عنہ کو محبت سے "انیس" کہہ کر مخاطب فرماتے تھے. |
حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت زیبر رضی اللہ تعالی عنہ
|
8 |
حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ نے نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی وفت تک اپنے فرض کو نہیات احسن انداز سے انجام دیا. |
ترجمان رسول خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم
خادم رسول خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم
دربان رسول خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم
موزن رسول خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم
|
9 |
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ ہجرت نبوی خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم سے دس سال پہلے پیدا ہوئے. |
مدینہ منورہ میں
مکہ مکرمہ میں
صنعا میں
دمام میں
|
10 |
حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ کا تعلق بنو نجار سے تھا جو ایک معزز قبیلہ تھا |
انصار مدینہ کا
مہاجرین مکہ کا
طائف کا
خیبر کا
|