1 |
جنگ یمامہ میں شہید ہوئے، حضرت ام عمارہ رضی اللہ تعالی عنہ کے |
بیٹے
بھائی
شوہر
غلام
|
2 |
حضرت ایمن رضی اللہ تعالی عنہ نے غزوات میں خدمت سر انجام دی. |
زرہ تیار کرنے کی
زخمیوں کو پانی پلانے کی
دشمن کا مقابلہ کرنے کی
تیر اندازی کی
|
3 |
حضرت ام ایمن رضی اللہ تعالی عنہ کا آبائی علاقہ تھا. |
مصر
شام
حبشہ
ایران
|
4 |
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ کی والدہ کا نام ہے. |
حضرت ام سلیم رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت ام عطیہ رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت شفا رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت زینب رضی اللہ تعالی عنہ
|
5 |
حضرت امہ سلیم رضی اللہ تعالی عنھا نبی کریم خاتم النلبین صلی اللہ علیہ وسلم کے ہونٹ مبارک سے مس شدہ کون سا ٹکرا محفوظ کرلیا گیا |
پنیرکا
مشک کا
روٹی کا
کدو کا
|
6 |
غزوات کے دورن میں زخمیوں کی مرہم پٹی کرتی تھیں. |
حضرت ام عطیہ رضی اللہ تعالی عنھا
حضرت ام حبیبہ رضی اللہ تعالی عنھا
حضرت زینب رضی اللہ تعالی عنھا
حضرت سمیہ رضی اللہ تعالی عنھا
|
7 |
حضرت شفا رضی اللہ تعالی عنھا سےمروی احادیث کی تعداد ہے. |
دس
بارہ
چودہ
سولہ
|
8 |
حضرت شفا رضی اللہ تعالی عنھا کے والد کانام ہے |
عبدالرحمٰن
عبداللہ
عبدالشمس
عبدالمطلب
|
9 |
وصال فرمانے والے صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنھم میں حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ آخری صحابی رسول ہیں. |
بغداد میں
بصرہ میں
مدینہ میں
مکہ میں
|
10 |
حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ نے وفات پائی. |
50 ہجری میں
93 ہجری میں
70 ہجری میں
90 ہجری میں
|