Islamiat 9th Class Chapter 6 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 9th Class Chapter 6 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 آپ کا نام سنبیہ بنت حارث تھا کنیت کیا تھی. ام عطیہ رضی اللہ تعالی عنھا ام سلمیٰ رضی اللہ تعالی عنھا حضرت امہ سلیم رضی اللہ تعالی عنھا ام ایمن رضی اللہ تعالی عنھا
2 حضرت ام سلیم رضی اللہ تعالی عنھا نے ادوائل اسلام میں کہاں اسلام قبول کیا. مکہ مکرمہ مدینہ منورہ طائف یمن
3 حضرت ام سلیم رضی اللہ تعالی عنھا کا پہلا نکاح کس سے ہوا مالک بن حیان مالک بن نضر ابو طلحہ ابو عمر
4 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت شفا رضی اللہ تعالی عنھا کو بھی عنایت فرمادیا تھا ایک کمرہ ایک مسجد ایک مدرسہ ایک مکان
5 حضور اکرم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی استعمال کردہ چیزیں کیسی تھیں. بڑی قیمتی بڑی متبرک بڑی نایاب بڑی شان دار
6 انھوں نے نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے علیحدہ بچھونا بنارکھا تھا. حضرت زینب رضی اللہ تعالی عنھا حضرت ام سلیم رضی اللہ تعالی عنھا حضرت ام عطیہ رضی اللہ تعالی عنھا حضرت شفا بنت عبداللہ رضی اللہ تعالی عنھا
7 آپ رضی اللہ تعالی عنھا حبشہ کی رہنے والی تھیں. حضرت ام کلثوم رضی اللہ تعالی عنھا حضرت ام ایمن رضی اللہ تعالی عنھا حضرت ام عمارہ رضی اللہ تعالی عنھا حضرت اسماء رضی اللہ تعالی عنھا
8 آپ رضی اللہ تعالی عنہ کا نام برقا اور کنیت ہے ام عمارہ ام ایمن ام کلثوم ام سلیم
9 حضرت اسماء رضی اللہ تعالی عنہ کے بیٹے کا نام ہے. حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہھا حضرت عبداللہ بن زیبر رضی اللہ تعالی عنھا حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنھا حضرت عبداللہ بنع عمرو رضی اللہ تعالی عنھا
10 حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کی بیٹی ہیں. حضرت ام عمارہ رضی اللہ تعالی عنہ حضرت صفیہ رضی اللہ تعالی عنہ حضرت اسماء رضی اللہ تعالی عنہ حضرت ام عطیہ رضی اللہ تعالی عنہ
Download This Set