Islamiat 9th Class Chapter 6 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 9th Class Chapter 6 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 غزوہ احد میں شریک ہوئیں اور نہایت بہادری سے لڑیں حضرت ام کلثوم رضی اللہ تعالی عنہ حضرت ام عمارہ رضی اللہ تعالی عنھا حضرت ام ایمن رضی اللہ تعالی عنھا حضرت صفیہ رضی اللہ تعالی عنھا
2 73 مرد اور 2 عورتیں شامل تھیں. بیعت رضوان میں بیعت عقبہ میں صلح حدییبہ حلٍف الفضول
3 حضرت ام عمارہ رضی اللہ تعالی عنھا کا تعلق تھا. قبیلہ بنو نجار سے قبیلہ اوس سے قبیلہ خزرج سے قبیلہ بنو ہاشم سے
4 آپ رضی اللہ تعالی عنھا کی کنیت ام عمارہ تھی. حضرت نسبیہ رضی اللہ تعالی عنھا حضرت ام ایمن رضی اللہ تعالی عنھا حضرت اسماءرضی اللہ تعالی عنھا حضرت برقا رضی اللہ تعالی عنہھا
5 فرماتے تھے ام ایمن رضی اللہ تعالی عنھا میری ماں ہیں. نبی کریم خاتم النین صلی اللہ علیہ وسلم حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ
6 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے وصال فرمایا 10 ہجری میں 11 ہجری میں 13 ہجری میں 13 ہجری میں
7 حضرت برقارضی اللہ تعالی عنھا کی کنیت ہے. ام عمارہ ام کلثوم ام ایمن ام سلیم
8 صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہ اور تابعین کرام کنس سے میت نہلاتے کا طیرقہ سیکھتے تھے حضرت ام سلیم رضی اللہ تعالی عنہھا حضرت ام صفیہ رضی اللہ تعالی عنھا حضرت ام عطیہ رضی اللہ تعالی عنھا حضرت ام سلمیٰ رضی اللہ تعالی عنھا
9 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی صاحبزادی حضرت زینب رضی اللہ تعلی عنھا کا انتقال ہوا. 8 ہجری 9 ہجری 10 ہجری 7 ہجری
10 حضرت ام سلیم رضی اللہ تعالی عنھا رسالت میں کتنے معرکوں میں شریک ہوئیں. سات آٹھ نو دس
Download This Set