1 |
ابن رشد رحمتہ اللہ علیہ کی بہت سے تصانیف ہیں جن مٰں خاص طور پر قابل زکر ہے. |
فتوحات مکیہ
ہدایتہ المجتھد
کشف الاسرار
احیاء العلوم
|
2 |
ابن رشد رحمتہ اللہ علیہ نے وفات پائی. |
لبنان میں
لیبا میں
مراکش میں
بغداد میں
|
3 |
محمد بن احمد بن رشد رحمتہ اللہ علیہ ایک باعزت گھرانے میں پیدا ہوئے. |
قرطبہ کے
مراکش کے
الجزائر کے
یمن کے
|
4 |
شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی رحمتہ اللہ علیہ نے 7 کو شوال 1239 ہجری کو وفات پائی. |
50 برس کی عمر میں
80 برس کی عمر میں
60 برس کی عمر میں
70 برس کی عمر میں
|
5 |
والد بزر وار کے انتقال کے بعد شاہ عبدالعزیز رحمتہ اللہ علیہ علوم حدیث اتفسیر کی درس تدریس میں مصروف رہے. |
تقریبا بارہ سال تک
تقریبا پندرہ سال تک
تقریبا چھ سال تک
تقریبا آٹھ سال تک
|
6 |
شاہ عبدالعزیز رحمتہ اللہ علیہ لقب سے مشہور ہیں. |
امام الہند
سراج الہند
سراج الدولتہ
سراج الدین
|
7 |
شاہ عبدالعزیز رحمتہ اللہ علیہ کا سلسلہ حضرت سیدنا عمر فاروق رحمتہ اللہ علیہ عنہ تک پہنچتا ہے. |
20 واسطوں سے
34 واسطوں سے
25 واسطوں سے
30 واسطوں سے
|
8 |
آپ رحمتہ اللہ علیہ کاتاریخی نام غلام حلیم ہے. |
شاہ عبدالعزیز رحمتہ اللہ علیہ
ابن عربی رحًمتہ اللہ علیہ
ابن رشد رحمتہ اللہ علیہ
شاہ اسماعیل رحمتہ اللہ علیہ
|
9 |
شاہ عبدالعزیز رحمتہ اللہ علیہ 25 رًمضان المبارک 1159 ہجری کو پیدا ہوئے. |
آگرہ میں
جوناگڑھ میں
دہلی میں
لکھنؤ میں
|
10 |
ابن عربی رحمتہ اللہ علیہ کی تصانیف کی تعداد بیان کی جاتی ہے. |
200 سے زائد
600 سے زائد
800 سے زائد
400 سے زائد
|