Islamiat 9th Class Chapter 5 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 9th Class Chapter 5 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 بے شک اللہ تمھیں اپنے آباو اجداد کی اٹھانے سے منع فرماتا ہے وراثت قسم دولت چیزیں
2 قسم صرف اٹھائی جائے نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم صحآبی رضی اللہ تعالی عنہ کے نام کی اللہ کے نام کی بچوں کے نام کی
3 اللہ تمھاری لا یعنی قسموں پر نہیں کرے گا مقابلہ دھیان بات مواخذہ
4 قسموں کی حفاظت سے مراد یہ ہے کہ اولا قسم نہ اٹھائی جائے مانی جائے توڑی جائے آٹھائی جائے
5 حدیث مبارک میں جس قسم کی ممانعت کی گئی ہے اللہ تعالی کی اللہ کی صفات کی آباو اجداد کی اللہ کے اسما کی
6 قسم توڑنے پر روزے لازم ہیں. دو چار تین پانچ
7 پختہ ارادے سے کھائ جانے والی قسمکے کفارے کی ایک صورت کتنے مسکینوں کو کھانا کھلانا ہے. چار دس آٹھ چھے
8 کس قسم پر کفارہ ہے. یمین منعقدہ یمین غموس یمین لغو یمین فضول
9 یمین کا معنی ہے. مشورہ معاونت قسم ارادہ
Download This Set