1 |
جب بہت سارے لوگو معاملے اور پیش امد واقعے سے باخبر ہوں تو گواہی فرض نہیں رہتی بلکہ درجے میں آجاتی یے. |
نفل
فرض
مستحب کے
سنت کے
|
2 |
جب گواہی دینے والا کوئی اور نہ ہو اور معاملہ دو گواہوں کو معلوم ہوتو اس وقت گواہی دینا ہوجاتا ہے |
نفل
فرض
سنت
مستحب
|
3 |
جھوٹی گواہی سے فروغ پاتی ہے |
دوستیاں
نیکیاں
دشمنیاں
چھائیاں
|
4 |
اس کا مطلب کسی چیز یا معاملے کہو اپھے علم کے مطابق زمہد اری کا ثبوت دیتے ہوئے وآضح کرنا ہے. |
طہارت کا
وحدت کا
دیانت کا
شہادت کا
|
5 |
جب صرف دو گواہ موجود ہوں تو گواہی ہے. |
فرض
واجب
مستحب
مباح
|
6 |
آنکھوں دیکھا واقعہ بیان کرنا کہلاتا ہے. |
سمعی شہادت
عینی شہادت
حسی شہادت
شھادۃ علی الشھادۃ
|
7 |
کسی بھی معاملے پر گواہی دینے کےلیے مردوں کی تعداد ہونی چاہیے. |
دو
تین
چار
پانچ
|
8 |
گواہم دینے والا شخص کہلاتا ہے. |
سفارشی
وکیل
گواہ
مظلوم
|
9 |
گواہی کے لیے قران مجید میں استعمالہونے والا لفظ ہے. |
یمین
منکر
امر
شہادت
|
10 |
جس نے اللہ تعالی کے علاوہ کسی چیز کی قسم اٹھائی گویا اس نےکیا. |
شرک
حسد
ظلم
زنا
|