1 |
قرآن مجید کے مطابق پڑوسیوں کی اقسام ہیں |
دو
تین
چار
پانچ
|
2 |
حقوق العباد سے مراد ہے. |
بندوں کے حقوق
اللہ تعالی کے حقوق
ریاست کے حقوق
دوستوں کے حقوق
|
3 |
جھوٹی گواہی سے اللہ تعالی ہوتاہے. |
پرسکون
خوش
ناراض
رحیم
|
4 |
سچی گواہی سے معاشرےمیں قائم ہوتاہے. |
بے یقینی
افراتفری
امن
بد نظمی
|
5 |
رسول اکرم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ جھوٹی گواہی برابر ہے |
درخت پوجنے کے
سورج پوجنے کے
بت پوجنے کے
چاند پوجنے کے
|
6 |
دو مرد نہ وں تو گواہی کےلیے ہونے چاہیں ایک مرد اور |
دو بچے
دو غلام
دو عورتیں
دو قیدی
|
7 |
گواہی دینے کے لیے یہ شرط ہے کہ گواہ مسلمان عاقل ، بالغ اور |
سخی ہو
حاجی ہو
عادل ہو
امیر ہو
|
8 |
جب ایک گواہ کسی شخص کو اپنی شہادت کی گواہی پر گواہ بنادیتا ہے تب اس کو کہتے ہیں. |
شھادۃ علی الشھادۃ
حسی شہادت
عینی شہادت
سمعی شہادت
|
9 |
گواہ کسی چیز کو سن کر شہادت دیتا ہے اس کو کہتے ہیں. |
عینی شہادت
حسی شہادت
سمعی شہادت
شھادۃ علی الشھادۃ
|
10 |
اسلام میں شہادت ہے. |
امانت کی طرح
صداقت کی طرح
دیانت کی طرح
اجازت کی طرح
|