1 |
اے ایمان والو! کئی گنا بڑھا چڑھا کر نہ کھاؤ |
مال
حرام
سود
حق
|
2 |
اسلام میں قطعی طور پر حرام ہے |
ملازمی
تجارت
سود
منافع
|
3 |
قرض دے کر مقروض سے روپے پیسے کے علاوہ دیگر کوئی فائدہ لینا بھی. |
تجارت ہے.
سود ہے
کاروبار ہے
جائز ہے
|
4 |
قرض دے کر اس پر مشروط اضافہ یا نفع لینا ہے. |
کاروبار
جوا
سود
تجارت
|
5 |
عربی زبان میں ربوا کہتے ہیں. |
کذب کو
سود کو
بہتان کو
جھوٹ کو
|
6 |
حدیث مبارک کے مطابق قرض حسنہ دینے والے کو اجر ملتا ہے. |
اٹھارہ گنا
گیارہ گنا
دس گنا
نو گنا
|
7 |
کسی انسان کی ضرورت پوری کرنے کے لیے بغیر نفع کے جو قرض دیا جاتا ہے اسے کہتے ہیں |
فطرانہ
قرض حسنہ
زکوۃ
صدقہ
|
8 |
سود کا رواج عام ہونے سے لوگ چھوڑدیتے ہیں. |
محنت
سیاست
دوستی
سفر
|
9 |
اللہ تعالی صدقات کو بڑھاتا ہے اور مناتا ہے. |
تجارت کو
نفع کو
سونے چاندی کی
سود کی
|
10 |
سود کو عربی میں کہتے ہیں |
کذب
ربوا
بہتان
صوم
|