1 |
بحیثیت انسان ، مسلم اور غیر مسلم میں کوئی فرق نہیں ہے. |
غیر اسلامی ریاست میں
اسلامی ریاست میں
ہندو ریاست میں
یہودی ریاست میں
|
2 |
اسلامی فلاحی ریاست میں ہر پہلو سے تعلیمات کی کار فرمائی ہوتی ہے. |
سیاسی
معاشی
معاشرتی
قرآن و سنت کی
|
3 |
مذہب اور سیاست کا آپس میں گہرا تعلق ہے |
بدھ مت
دین اسلام میں
یہودیت میں
مسیحیت میں
|
4 |
مثبت اور منفی کرداروں کو عوام الناس کے سامنے اجاگر کرتا ہے |
معاشرہ
میڈیا
خاندان
مکتب
|
5 |
معاشرے کے بنیادی ادارے ہیں. |
دو
تین
چار
پانچ
|
6 |
علم سیاسیات کی رو سے بنیادی اجزا میں علاقہ، آبادی قانون اور قوت ناٍٍفذہ شامل ہیں. |
ریاست کے
قیادت کے
معاشرے کے
خاندان کے
|
7 |
اسلامی ریاست میں سیکریٹریٹ کا درجہ حاصل تھا. |
مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کو
دارایوب کو
دارارقم کو
درس گاہ صفہ کو
|
8 |
پہلی اسلام ریاست کی بنیاد رکھی گئی |
مکہ مکرمہ میں
طائف میں
دمشق میں
مدینہ منورہ میں
|
9 |
ریاست کے بنیادی ادارے ہیں. |
مقننہ عدلیہ اور انتظامیہ
خاندان ، مسجد اور مکتب
خاندان عدلیہ اور مقننہ
خاندان ،مقننہ اور انتطامیہ
|
10 |
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے خطبہ حجتہ الوداع کے موقع پر حکم دیا. |
فضول خرچی کے خاتمے کا
جان و مال اور عزت کی حفاظت کا
سخاوت و ایثار کرنے کا
وعدے کی پابندی کا
|