Islamiat 9th Class Chapter 5 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 9th Class Chapter 5 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 جہاد باللسان سے مراد ہے. تلوار سے جہاد کرنا قلم کے زریعے جہادکرنا جابر سلطان کے سامنے کلمہ حق کہنا مجاہدین کی مالی مدد کرنا
2 جہاد بالسیف کا مقسڈ زمین سے ختم کرنا ہے. غیر مسلموں کو فساد الارض کو غربت و افلاس کو بے حیائی اور فحاشی کو
3 2018 میں دہشت گردی کے کلاف جاری ہونے والے فتوٰی کو کہا جاتا ہے. پیغام پاکستان تعزیرات پاکستان ائین پاکستان دستور پاکستان
4 جہاد فرض ہوا. مکہ مکرمہ میں طائف میں مدینہ منورہ میں حبشہ میں
5 جہاد کا مقصد ہے. شہرت زمین کا حصول امن کا قیام بدلہ
6 رات کو گلی محلے میں روشنی کی خاطر چراغاں کرنے کے لیے غلام کو تعین کیا گیا. تمیم داری کے ایران کے نجران کے طائف کے
7 حضور اکرم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے مسجد میں عورت کو صفائی کے لیے مقرر فرمایا. ام محجن نامی ام حاجن نامی ام مکتوم نامی ام جمیل نامی
8 صوبائی سطح پر حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ تعالی عنہ کو اختیارات حاصل تھے. خلیفہ کے حکومت کے قاضی کے مردم شماری کے
9 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے ریاست مدینہ کا باقاعدہ تیار کروایا. پرچم ترانہ معاشرہ سیکریٹریٹ
10 اسلامی ریاست کا بہترین ماڈل ہے. ریاست مکہ ریاست مصر ریاست ایران ریاست مدینہ
Download This Set