Islamiat 9th Class Chapter 4 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 9th Class Chapter 4 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 امانت کا تقاضا ہےکہ جس کی امانت ہے اس کو کردی جائے محروم معاف ادا زیادہ
2 مال داراور اغنیا اپنے اموال سے غربا و مساکین کی معاونت کا ادا کریں. حصہ فریضہ حق امانت
3 امانتوں کی ادائی کا سلسلہ حکم ران وقت سے شروع ہوکر آتا ہے ایک دکان دار تک کاروباری شخص تک وزیر اعظم تک خادم تک
4 بے شک اللہ تمھیں حکم دیتا ہے کہ امانتیں ان کے حق داروں کے سپرد کرو لیے ہیں زمے ہیں پاس ہیں
5 سب سے بڑی امانت داری خالق کائنات سے انسانوں کا ہے. عہد صبر قول تقویٰ
6 حدیث مبارک کے مطابق مجلس میںکی گئی بات ہے. فیصلہ کن بات آخری بات امانت نہ بھولنے والی بات
7 کسی کے راز کی حفاظت کرنا کہلاتا ہے. صلہ رحمی کفایت شعاری امانت داری عفوو درگزر
8 ہجرت مدینہ کے وقت نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس امانتیں موجود تھیں. یہود کی اہل مدینہ کی کفار مکہ کی اہل طائف کی
9 امانت و دیانت کا تعلق ہے. مالی معاملات سے تجارت سے ملازمت سے زندگی کے ہر شعبے سے
10 جس شخص کو کوئی جیز ملے اور اس نے چھپایا تو اس نے کی عبادت ناشکری قناعت حماقت
Download This Set