1 |
اخلاص لازمی نتیجہ ہے. |
تقویٰ کا
بزرگی کا
کثرت عبادت کا
علم و دانش کا
|
2 |
آخلاص کا معنی ہے. |
خالص بنانا
عبادت کرنا
کوشش کرنا
ڈرنا
|
3 |
تمام اعمال کا دارومدار ہے |
علم پر
صحت پر
نیت پر
جوانی پر
|
4 |
اللہ تعالی کے نزدیک زیادہ عزت والا ہے. |
زیادہ تقویٰ اختیار کرنے والا
زیادہ حسن والا
زیادہ شہرت والا
زیادہ دولت والا
|
5 |
اس شخص کا کوئی ایمان نہیں جو نہیں ہے؟ |
نیک
امانت دار
سخی
صابر
|
6 |
مشورہ بھی ہے ایک |
بوجھ
خوشی
امانت
خیانت
|
7 |
اپنے جسم کو جان بوجھ کر نقصان پہنچانا ہے. |
امانت
خود غرضی
حرام
حلال
|
8 |
کسی کے راز کو افشانہ کرنا بھی ہے. |
صداقت
سخاوت
امانت داری
پاک دامنی
|
9 |
اسلام میں ہر شخص کو امانتیں سونپی گئی ہیں. |
رشتہ دار میں
پڑوس میں
اختیار میں
دائرہ کار میں
|
10 |
امانت کا تقاضا ہےکہ جس کی امانت ہے اس کو کردی جائے |
محروم
معاف
ادا
زیادہ
|