Islamiat 9th Class Chapter 4 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 9th Class Chapter 4 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم جب لوگوں کی اصلاح فرماتے تو دوسرے شخص کا نام لیے بغیر بات فرمادیتے تھے. علانیہ نیکی سے اشارے سے تحسین سے
2 اگر کسی نے کسی دوسرے شخص کا کوئی برا کام دیکھ ہی لیا ہے تو اسے رہنا چاہیے. خوش خاموش غم گین نیک
3 کسی کے عیب اچھالنے اور اسے طعنہ دینے کو قرار دیاگیا ہے. سخت گناہ بہت اچھا مفت اجتماعی مفاد
4 اگر ہمیں کسی کا معلوم ہوجائے و اسے چھاپنے کی کوشش کریں. طعنہ پردہ عیب نقصان
5 اس کےلیے ستر پوشی کا لفظ بھی استعمال ہوتا ہے. نقاب مستور عیب پردہ پوشی
6 جب انسان کے پاس کوئی خبر پہنچے تو اسے چاہیے کہ تردید کرے آگے پہنچائے تصدیق کرے انکار کردے
7 دین اسلام میں منع کیا گیا ہے. عیب تلاش کرنے سے صلہ رحمی کرنےسے سخاوت کرنے سے میانہ روی اختیار کرنے سے
8 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم دوسروں کی اصلاح فرماتے نام لیے بغیر نام لے کر سختی فرماکر مجمع میں اسے کھڑا کرکے
9 دوسروں کے عیب چھپانے والے کو اللہ تعالی کی طرف سے انعام ملے گا. اس کو سخی لکھ دیا جائے گا اس کی عیبوں پر پردہ ڈال دیا جائے گا اس کے رزق میں اضافہ کردیا جائے گا اس کو قیامت کے دن تاج پہنایا جائے گا.
10 پردہ پوشی سے مرادہے عیب چھپانا عیب ظاہر کرنا بڑھا چڑھا کر پیش کرنا نصیحت کرنا
Download This Set