1 |
تکبر سے مراد ہے. |
تنہائی اختیار کرنا
خود کو دوسروں سے افضل سمجھنا
کثرت سے مال خرچ کرنا
دوسروں سے نفرت کرنا
|
2 |
قرآن مجید میں مردہ بھائی کا گوشت کھانے سے تشبیہ دی گئی ہے. |
جھوٹ کو
سود کو
سود کو
غیبت کو
|
3 |
حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے مطابق منافق کی ایک نشانی یہ بھی ہے. |
سچ بولنا
کنجوسی کی
جھوٹ بولنا
بغاوت کرنا
|
4 |
یہودی مدینہ کی نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان نہ لانے کی وجہ تھی |
مال و دولت
حسد
غرور
لاعلمی
|
5 |
ابلیس نے حضرت آدم علیہ السلام کو سجدہ کرنے سے انکار کیا. |
کثرت علم کی وجہ سے
مال و دولت کی وجہ سے
تکبر کی وجہ سے
فرشتوں کا سدار ہونے کی وجہ سے
|
6 |
اگر دوسروں کے عیبوں کی پردہ پوشی کی جائے تو باہمی یقین اور تعاون کے جذبات |
مجروح ہوتے ہیں
فروغ پاتے ہیں
زحمت بنتے ہیں
ختم ہوتے ہیں
|
7 |
اختیار نہ کرنے کے بہت سے دنیوی اور اخروی نقصانات ہیں. |
پردہ پوشی
سخاوت
سختی
نرمی
|
8 |
موبائل اور باہمی رابطہ کے جدید زرائع پر خیال رکھنا انتہائی ضروری ہے |
اوقات کا
اصلاح کا
تحقیق کا
پردہ پوشی کا
|
9 |
دور حاضر کے جدید میڈیا پر عموما کا خیال نہیں رکھا جاتا |
ضابطہ اخلاق
صداقت
پردہ پوشی کا
اجتماعی مفاد کا
|
10 |
حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ کو ایک بوڑھے شخص کے بارے ٰمعلوم ہوا کہ وہ پیتا ہے. |
شربت
پانی
دودھ
شراب
|