1 |
انسان برے اخلاق کا سہارا لیتا ہے تحفظ کرنے کے لیے |
اولاد کا
جھوٹی انا کا
مال کا
حقوق کا
|
2 |
انسان برے اخلاق کا سہارا لیتا ہے جب وہ مبتلا ہوجاتاہے. |
خود غرضی میں
لالچ میں
بھوک میں
تکبر میں
|
3 |
جھوٹا نہیں ہوسکتا |
مومن
صابر
ہم سایہ
بخیل
|
4 |
اہل مکہ کا موقف تھا کہ نبوت کسی بڑے شہر میں کسی بڑے آدمی کا حق تھا جو ہوتا. |
دکان دار
مال دار
نیک
محنتی
|
5 |
فرعون اور نمرود نے دعویٰ کیا |
صحآبی ہونے کا
نبی ہونے کا
رب ہونے کا
ولی ہونے کا
|
6 |
تکبر کی تین مختلف صورتوں میں سر فہرست خود کو شریک ٹھہرانا ہے. |
اللہ کے ساتھ
مال کے ساتھ
پڑوسیوں کے ساتھ
بزرگوں کے ساتھ
|
7 |
انسان کی باطنی بیماریوں میں تکبر بہت بری اور ہے |
بڑی
خراب
چھوٹی
حقیر
|
8 |
متکبر شخص محروم ہوجاتاہے. |
نوکری سے
محنت سے
مال سے
اطمینان قلب سے
|
9 |
حدیث مبارک کے مطابق کون سا شخص جنت میں داخل نہیں ہوگا؟ |
چنے کے دانے کے برابرتکبر کرنے والا
گندم کے دانے کے برابر تکبر کرنے والا
رائی کے دانے کے برابر تکبر کرنے والا
جو کے دانے کے برابر تکبر کرنے والا
|
10 |
زمین پر اکڑ کر چلنا ایک صورت ہے. |
عاجزی کی
تکبر کی
صلہ رحمی
رواداری کی
|