Islamiat 9th Class Chapter 4 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 9th Class Chapter 4 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 رشک کرنا نہیں ہے جائز مستحب حرام حلال
2 سب سے پہلے حضرت ابراہیم علیہ السلام سے حسد کیا. قابیل نے بی بی حوا نے ابلیس نے نمرود نے
3 حسد کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ حاسد خود نہیں کرتا عبادت سخاوت دیانت محنت
4 جو شخص کسی مسلمان کی برائی چاہیے وہ ہے. حاسد مغرور متکبر گناہ گار
5 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم ہر رات کو سونے سے پہلے اللہ کی پناہ مانگ کر سوتے تھے غصہ سے حسد سے بدی سے اندھیرے سے
6 حدیث مبارک کے مطابق جن دو لوگوں سے رشک کرنا جائز ہے. قاری اور سخی قاضی اور بادشاہ تاجر اور ملازم عالم اور شاعر
7 کائنات میں سب سےپہلے قتل کی وجہ تھی. فضول خرچی حسد کنجوسی غیبت
8 حسد نیکیوں کو اس طرح کھا جاتا ہے جیسے غصہ عقل کو آگ لکڑی کو روشنی اندھیرے کو بدی نیکی کو
9 ابلیس نے کس سے حسد کیا. حضرت آدم علیہ السلام حضرت ابراہیم علیہ السلام حضرت نوح علیہ السلام حضرت اسماعیل علیہ السلام
10 متکبر آدمی اپنے قریب بیٹنے والوں سے کرتا ہے. دشمنی بعض نفرت پیار
Download This Set