1 |
نفع و نقصان کا اختیار ہے. |
اللہ تعالی کے پاس
لوگوں کے پاس
فرشتوں کےپاس
جنات کے پاس
|
2 |
بدشگونی اور توہم پرستی ہے. |
قابل تعریف
جائز
قابل مذمت
نفع بخش
|
3 |
فال کے زریعے قسمت کا حال جاننے کی کوشش کرنا بھی ہے. |
جادو
بدشگونی
توہم پرستی
علم نجوم
|
4 |
بغیر کسی شرعی یا عقلی دلیل کے کسی نظریے یا خیال کو اپنا لینا ہے. |
بد شکونی
نحوست
توہم پرستی
جادو
|
5 |
وہ کھجور جسے جادو کا علاج قرار دیاگیا ہے. |
عجوہ
عنبر
مبروم
قلمی
|
6 |
حدیث مبارک کے مطابق چالیس راتوں تک نماز قبول نہیں ہوتی. |
حوصلہ شکنی کرنے والے کی
قسمت کا حال پوچھنے والے کی
فضول خرچی کرنے والے کی
مزدور کا حق رکھنے والے کی
|
7 |
عرب زمانہ جاہلیت میں جس مہنے کو منحوس سمجھتے تھے. |
محرم الحرام کو
صفرالمظفر کو
زوالحجہ کو
زوالقعدہ کو
|
8 |
انسان کو کوئی بھی مصیبت پہنچتی ہے تو وہ سبب ہوتی ہے. |
جادو کا
تیز رفتاری کا
بد اعمالیوں کا
فال کا
|
9 |
کسی چیز ، دن یا مہنے کو برا سمجھنا کہلاتا ہے |
جادو
بد شگونی
فال
علم نجوم
|
10 |
حسد کے مقابلے میں آتا ہے |
تکبر
سچ
ایمان
رشک
|