1 |
بھلائی کرنے والے شخص کو جواب میں کہنا چاہیے. |
جزاک اللہ خیرا
الحمد اللہ
یرحمک اللہ
اللہ اکبر
|
2 |
اللہ تعالی شکر ادا کرنے کےلیے کہنا چاہیے. |
سبحان اللہ
اللہ اکبر
الحمد اللہ
لا الہ الا اللہ
|
3 |
قناعت سےمراد ہے کہ انسان کو جو رزق ملے |
اس کو کم سمجھے
اس پر راضی رہے
اس میں کثرت سے خرچ کرے
اس میں کنجوسی کرے
|
4 |
شکر کے معنی ہے. |
خرچ کرنا
احسان ماننا
تلاش کرنا
طلب کرنا
|
5 |
پردہ پوشی جائز نہیں. |
بے نمازی کی
گناہ گار کی
اجتماعی جرم کی
منافق کی
|
6 |
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے تقوٰی کا اصل مقام قرار دیا. |
سوچ کو
دل کو
زبان کو
دماغ کو
|
7 |
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم سے کفارمکہ کو امانتیں واپس لوٹائیں |
حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ تعالی عنہ نے
حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ
|
8 |
کھانا کھاکر شکر اد ا کرنے والا کا اجر برابر ہے. |
مجاہد کے
مسافر کے
روزے دار کے
سخی کے
|