1 |
شکر گزار بننے سے اضافہ ہوتا ہے. |
غربت سے
غصہ میں
نعمتوں میں
دولت میں
|
2 |
انسان لامحدود اور پر تعیش سامان زندگی کے پیچجے دوڑ کر خود کو |
گم راہ کردیتا ہے
تھکا دیتا ہے
بھول جاتا ہے.
لالچی کردیتا ہے
|
3 |
عبادت میں سکون ملتا ہے. |
عاجزی و انکساری سے
رحم دلی سے
تقؤی سے
سخاوت سے
|
4 |
شکر گزار بندہ بننے کا طریقہ ہے کہ انسان نعمتوں میںدیکھے اپنے سے کم تر والے |
حسن و جمال کو
حسب و نسب کو
درجے کو
جاہ و منصب کو
|
5 |
انسان کو چاہیے کہ وہ اللہ کی نعمتوں پر کرتا رہے. |
شکر
عفو و درگزر
غور و فکر
صبر
|
6 |
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم عملی پیکر تھے. |
شکر گزاری
عاجزی
رحم دلی
عفو و درگزر
|
7 |
انسان ہمہ وقت حصول دولت اور وسائل کےلیے کوشاں رہتے ہے اگر نہ کرے |
اطاعت و بندگی
عفو و درگزر
شکر و قناعت
صلہ رحمی
|
8 |
شکر و قناعت دو ایسے عظیم اوصاف ہیں جن سے متصف ہوکر انسان اپنے پرودگار کے ہے. |
دور
قریب
پڑوسی
موافق
|
9 |
وہ انسان کامیاب و کامران ہوگیا جو |
کافر ہوگیا
مرتد ہوگیا
مسلمان ہوگیا
منافق ہوگیا
|
10 |
تمھیں اور زیادہ دیا جائے گا اگر تم کرو گے |
صبر
شکوہ
شکر
برداشت
|