1 |
توہم پرست لوگ اپنی جہالت کی وجہ سے بعض اوقات معاشرے میں بن جاتے ہیں. |
جاہل
انسان
شیطان
مذاق
|
2 |
جادو، ستاروں اور فال کے زریعے سے قسمت کا حال جاننے اور توہم پرستی کی وجہ سے بہت سی برائیوں کا شکار بن جاتا ہے. |
جادو گر
معاشرہ
انسان
گھر
|
3 |
جو شخص نے صبح کے عقت سات عجوہ کھجوریں کھالیں اس دن اسے نہ زہر نقصان پہنچاسکتا ہے ورنہ |
بیماری
جادو
تنگ دستی
بدشگونی
|
4 |
جنات اور انسانوں کی نظر بد سے پناۃ مانگا کرتے تھے. |
رسول اکرم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم
حضرت آدم علیہ السلام
فرشتے
حضرت سلیمان علیہ السلام
|
5 |
جادو گر چیزوں کی حقیت کو نہیں بدلتا،البتہ قبضہ کرلیتا ہے. |
دولت پر
خیال پر
جائیداد پر
ہر چیز پر
|
6 |
ایک حقیت ہے جس ٰمیں بعض اوقات دوسروں کو نقصان پنچانے کی کوشش کی جاتی ہے. |
جادو
فال
توہم پرستی
بدشگونی
|
7 |
جو شخص نجومی کےپاس جائے اس سے کوئی بات پوچھے تو اس کی چالیس راتوں تک قبول نہ ہوگی. |
دعا
نیکی
زکوۃ
نماز
|
8 |
اللہ تعالی سے خیر طلب کرنے کے لیے رسول اکرم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے تعلیم دی ہے |
استخارہ کی
نیکی کی
فاتحہ کی
صدقہ کی
|
9 |
فال یا جادو ٹو نے وغیرہ کا استعمال اسلام میں ہے. |
جائز
حرام
حلال
مباح
|
10 |
انسان کو جو بھی پہنچتی ہے وہ اس کے اپنے ہی اعمال کا نتیجہ ہوتی ہے |
غربت
دولت
مصیبت
رزق
|