1 |
ان کی سفارش پر آپ خاتم البین صلی اللہ علیہ وسلم نے تمام قیدیوں کو آزاد کردیا. |
حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی عنھا
حضرت زینت رضی اللہ تعالی عنھا
حضرت شیما رضی اللہ تعالی عنھا
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنھا
|
2 |
حضرت شیما رضی اللہ تعالی عنھا قیدیوں میں شامل تھیں. |
غزوہ تبوک
غزوہ حنین
غزوہ احزاب
غزوہ بدر
|
3 |
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم گود میں کھلایا کرتی تھیں اور پنگھوڑے میں لوریاں دیتی تھیں. |
حضرت شیما رضی اللہ تعالی عنھا
حضرت حفصہ رضی اللہ تعالی عنہھا
حضرت زینب رضی اللہ تعالی عنھا
حضرت رقیہ رضی اللہ تعالی عنھا
|
4 |
اس زمانے میں گھروں میں باقاعدہ رواج نہیں تھا. |
طہارت خانوں کا
غسل خانوں کا
شفاخانوں کا
زبح خانوں کا
|
5 |
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنی مدد کےلیے پکارا تو آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے داد رسی فرمائی |
ایک بچے کی
ایک غلام کی
ایک عورت کی
ایک بدو کی
|
6 |
مظلوموں کی راحت رسانی اور قیام امن کےلیے آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے کس معاہدے میں شرکت فرمائی. |
حلف الفضول
حلف النقول
حلف الاصول
حلف القمر
|
7 |
ایک دفعہ عرب میں سخت قحط پڑگیا تو سردار ان عرب ، کعبہ کے متولای کے پاس آئے. |
عبدالمطلب
عمرو بن ہشام
ابو طالب
عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالی عنہ
|
8 |
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی خاطر داری اور خدمت گزاری میں دن رات جی جان سے مصروف رہنے لگیں. |
ام ایمن رضی اللہ تعالی عنھا
ام حبیبہ رضی اللہ تعالی عنھا
ام سلمہ رضی اللہ تعالی عنھا
ام ہانی رضی اللہ تعالی عنھا
|
9 |
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان مبارک سے ادا ہونے والا سب سے اول کلام تھا. |
شاعری
نعت
نظم
اللہ تعالی کی حمد و ثنا
|
10 |
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم ایام طفولیت میں گہوارے کے اندر کھیلا کرتے تھے. |
سورج کے ساتھ
کھلونے کے ساتھ
چاند کے ساتھ
برتن کے ساتھ
|