Islamiat 9th Class Chapter 3 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 9th Class Chapter 3 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 حدیث مبارک کے مطابق نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم رات کےکس حصے میں سوتے تھے. آدھی رات کو آخری حصے میں ابتدائی حصے میں فجر کے بعد
2 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم غار حرا میں تشریف لے جاتے تھے. فرشتوں سے ملاقات کے لیے تبلیغ کےلیے یک سوئی کےلیے فضیلت کے لیے
3 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز کو قرار دیا. آنکھوں کی روشنی آنکھوں کی چمک آنکھوں کی ٹھنڈک دل کی روشنی
4 جب خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے پاؤں مبارک میں عبادت کے دوران ورم آگئے تو آپ خاتم البنین صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کیا میں شکر گزار بندہ نہ بنوں کیا میں اللہ تعالی کو یاد نہ کروں کیا میں اللہ تعالی کی عبادت نہ کروں کیا میں عبادت کا حق ادا نہ کروں
5 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عبادت میں میانہ روی کا حکم دیا. حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالی عنھما کو حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالی عنھما کو حضرت عبداللہ بعن زبیر رضی اللہ تعالی عنھما کو حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنھما کو
6 نبی اکرم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک چادر میں رکھ کر ہر قبیلے کے معتبر افراد کو چادر پکڑنے کو کہا ممبر کو مصلحہ کو حجر اسود کو محراب کو
7 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم سے زیادہ مضبوط کوئی نہیں دیکھا گیا. غزوہ تبوک میں غزوہ حنین میں غزوہ بدر میں غزوہ احزاب میں
8 تجارت میں آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ شریک رہے. حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ حضرت قیس رضی اللہ تعالی عنہ حضرت بلال رضی اللہ تعالی عنہ حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ
9 غزوہ احد میں ان کی شہادت پر آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم بہت گم غمین ہوئے. حضرت علی کرم اللہ وجہہ حضرت جابر رضی اللہ تعالی عنہ حضرت حمزہ رضی اللہ تعالی عنہ حضرت طلحہ رضی اللہ تعالی عنہ
10 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے رضاعی بھائی بھی تے. حضرت حمزہ رضی اللہ تعالی عنہ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ حضرت بلال رضی اللہ تعالی عنہ حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ
Download This Set