1 |
یتیموں کی پرورش کرنا اور عوامی فلاح و بہبود کےکا کام انجام دینا کہلاتا ہے. |
صبر وتحمل
سخاوت و ایثار
عفو ودرگزر
روداری
|
2 |
علمی سخاوت سے مراد ہے. |
کسی کو وقت دینا
کسی کو علمی بات سمجانا
کسی پر مال خرچ کرنا
تیمارداری کرنا
|
3 |
سخاوت سے مراد ہے. |
منع کرنا
فضول خرچی کرنا
روک لینا
کھلے دن سے خرچ کرنا
|
4 |
حضور اکرم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات نے سرزمین میں برپا کردیا. |
سیاسی انقلاب
سبز انقلاب
روحانی انقلاب
فکری انقلاب
|
5 |
انسان اگر زندگی کا ہر لمحہ اللہ تعالی اور اس کے رسول خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے احکام کے مطابق گزرتا ہے تو وہ لمحہ بھی شمار ہوگا. |
ریاضت میں
اطاعت میں
عبادت میں
فراغت میں
|
6 |
عبادت میں بھی میانہ روی اور اعتدال کا حکم دیتا ہے. |
دین حنیف
دین مبین
دین ابراہیم
دین اسلام
|
7 |
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم خود بھی کمر بستہ ہوجاتے اور گھر والوں کو بھی جگاتے تھے. |
کھانے کے لیے
سحری کے لیے
جانے کےلیے
عبادت کے لیے
|
8 |
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم سحری کے وقت پڑھتے تھے. |
نفل
سنت
وتر
فرض
|
9 |
تمام عبادت میں سے افضل و اشرف عبادت ہے. |
روزہ
نماز
زکوۃ
حج
|
10 |
عبادت میں یکسوئی حاصل کرنے کے لیے آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لے جاتے تھے. |
غار ثور
غار حرا
غار احد
غار کہف
|