Islamiat 9th Class Chapter 3 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 9th Class Chapter 3 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سائل کو سب کچھ عطا کرکے خود پانی سے روز افطار کرلیا. حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالی عنہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ
2 غزوہ تبوک میں سامان جہاد سےلدے سیکڑوں اونٹ اور اشرفیاں پیش کردیں. حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ
3 ایسا بھی نہیں ہو کہ کوئی چیز مانگی گئی ہو اور آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی انکار کیا ہو. حضرت عباس رضی اللہ تعالی عنہ رسول اللہ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ حضرت ابو مکتوم رضی اللہ تعالی عنہ
4 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم سے جو کچھ مانگا جاتا آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم عطا فرمادیتے یہ بات فرمائی. حضرت بلال رضی اللہ تعالی عنہ حضرت طلحہ رضی اللہ تعالی عنہ حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ حضرت ابو سفیان رضی اللہ تعالی عنہ
5 کسی بیمار ، بوڑھے اور کم زور شخص کےکسی معاملے میں مدد کرنا بھی ہے. ایثار محبت سخاوت تیمارداری
6 اللہ اور جنت سے دور اور آگ کے قریب ہے کنجوس بدلحاظ بیمار جاہل
7 اللہ سے قریب ہے جنت سے قریب ہے لوگوں سے قریب ہے. نمازی حاجی سخی عالم
8 غزوہ تبوک کے معقعے پر حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ نے بارگاہ نبوی خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم میں پیش کیا. گھر کا سارا مال 1100 اونٹ گھر کا آدھا مال 1000 دینار
9 انسانی دل سے مال و دوت کی لامحدود محبت اور لالچ کو ختم کرتی ہے. سخاوت صلہ رحمی فضول خرچی منافقت
10 انصاری میزبان نے مہمان کے ساتھ کیا سلوک کیا. اسے مال و دولت عطا کیا بچوں کے ساتھ اسے کھانا کھلایا خود بھوکے رہے اور اس کو کھلایا اسے کھجوریں عطا کیں
Download This Set