Islamiat 9th Class Chapter 3 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 9th Class Chapter 3 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہھم کو صلہ رحمی کی تلقیین کے ساتھ ان کے حقوق ادا کرنے کی تلقیین فرمائی. حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ تعالی علیہ وسلم اللہ تعالی نے تابعین کرام رحمتہ اللہ تعالی عنھم نے
2 قریبی رشتہ داروں کے حقوق ادا نہ کرنا اور ان کی خبر گیری سے غفلت برتنا کہلاتا ہے. قطع رحمی غفلت شعاری زیادتی ظلم
3 رشتہ داروں کی مدد کرنا اور ہر لحاظ سے ان کا خیال رکھنا بھی کہلاتا ہے. خبر گیری امداد حسن سلوک صلہ رحمی
4 اپنے قریبی رشتہ داروں کے ساتھ اچھے اوربہتر تعلقات قائم کرنا ہے. عفو و درگزر قطع رحمی صدقہ صلح رحمی
5 اسلام کی تعلیمات کے مطابق تعلق تورنے والے شخص سے سختی کرنی چاہیے. تعلق جوڑنا چاہیے تعلق توڑنا چاہیے. بحث کرنی چاہیے.
6 حضرت خدیجتہ الکبریٰ رضی اللہ تعالی عنہھا نے پہلی وحی کے نزول کے بعد نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلمکی صداقت کی دلیل کے طور پر جو اوصاف بیان فرمائے ان میں سے ایک وصف تھا. کثرت سے روزے رکھنا معاف کرنا سچ بولنا صلہ رحمی
7 حدیث مبارک کی روشنی میں اصل صلہ رحمی کرنے والا وہ ہوتا ہے جو. کبھی کسی سے نہ جھگڑے توڑنے والے سے تعلق جوڑے ہمیشہ ادب سے بات کرے کبھی کسی سے تعلق نہ توڑے
8 رشتہ داروں کے ساتھ تعلقات ختم کرنا کہلاتا ہے. قطع رحمی صلہ رحمی میانہ روی کفایت شعاری
9 عمراور رزق میں اضافہ و برکت کے لیے نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا. کفایت شعاری کا صبر و تحمل کا میانہ روی کا صلہ رحمی کا
10 صلہ رحمی سے مراد ہے. ٍفضول خرچی سے بچنا رشتہ داروں کے ساتھ تعلقات مضبوط کرنا کثرت سے صدقات و خیراات کرنا تکالیف کو برداشت کرنا
Download This Set