1 |
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے احترام میں چادر بچھائی اور بہت دیر تک ان کے ساتھ گفت گو فرماتے رہے. |
حضرت حلیمہ سعدیہ رضی اللہ تعالی عنھا
حضرت امام حسن رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی عنھا
|
2 |
ان کی خدمت کو لازم پکڑو کیوں کہ جنت اس کے قدموں تلے ہے. |
باپ
بیٹی
ماں
بیوی
|
3 |
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم انھیں خوش آمدید کہتے ہوئے کھڑے ہوجاتے اور انہیں اپنی جگہ پر بٹھاتے. |
حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی عنھا
حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہھا
حضرت حفصہ رضی اللہ تعالی عنہھا
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنھا
|
4 |
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے وہ عزت دی کہ قیامت تک کے لیے اس کا مقام و مرتبہ سب پر واضح ہوگیا. |
مرد کا
عورت کا
بوڑھے کا
بیٹے کا
|
5 |
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسے شخص کو جنت میں اپنے ساتھ کی بشارت عطا فرمائی جو پرورش کرتا ہے. |
بچوں کی
بزرگوں کی
بیٹوں کی
بیٹیوں کی
|
6 |
خواتین کے ساتھ حسن سلوک اور اچھے برتاؤ کی تاکید فرمائی. |
حضرت نوح علیہ السلام
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم
حضرت آدم علیہ السلام
حضرت یوسف علیہ السلام
|
7 |
اپنے پیروکاروں کو خواتین کے حقوق داد کرنے اور ان سے حسن سلوک کا حکم فرمایا. |
ہندو مت نے
اسلام نے
سکھ مت نے
بدھ مت نے
|
8 |
ًمختلف معاشروں میں بہت سے حقوق سے محروم رکھا گیا اور ظلم وستم ک شکار بنایا گیا. |
لڑکوں کو
خواتین کو
بوڑھوں کو
بچوں کو
|
9 |
خاندان اور معاشرے کا اہم ترین اور اساسی رکن ہیں. |
بچے
مرد
بزرگ
خواتین
|
10 |
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت حلیمہ رضی اللہ تعالی عنھا کے استقبال کےلیے |
خواتین کا ایک وفد بھیجا
جانور قربان کیے
اپنی چادر ان کے قدموں میں بچھائی
امہات المومنین رضی اللہ تعالی عنھن کو بھیجا
|