Islamiat 9th Class Chapter 3 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 9th Class Chapter 3 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 فتح مکہ کے موقعے پر نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے کفار کے لے عام معافی کا اعلان علامت ہے. صبر و تحمل کی سخاوت کی عفو و درگزر کی ایثار و قربانی کی
2 فتح مکہ کے موقعے پر نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے خانہ کعبہ کی چابی سپرد کی حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ کے حضرت طلحہ رضی اللہ تعالی عنہ کے حضرت طلحہ بن زبیر رضی اللہ تعالی عنہ حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالی عنہ کے
3 قدرت و اختیار رکھنے کےباوجود نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کا اپنے بدترین دشمنوں کو معاف کردینا شان دار مثال ہے. امانت داری کی سخاوت کی ایثار و قربانی کی عفو و درگزر کی
4 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی اونٹنی کا نام ہے. براق ناقتہ قصوا زوالفقار
5 فتح مکہ کے موقع پر دارالامن قرار دیا گیا حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ کا گھر حضرت عباس رضی اللہ تعالی عنہ کا گھر حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ کا گھر حضرت ابو سفیان رضی اللہ تعالی عنہ کا گھر
6 فتح مکہ کے اسباب میں سے ہے. بنو خزاعہ پر حملہ مدینہ منورہ کی چراگاہ پر حملہ بدر کے متقتولین کا انتقام قریش کے معاشی مفادات کا تحفظ
Download This Set