1 |
فتح مکہ کے معقو پر نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے بیت اللہ کے ادر نماز پڑھی |
دو رکعت
چار رکعت
آٹھ رکعت
چھ رکعت
|
2 |
حق آگیا باطل مٹ گیا ، بے شک باطل |
دینے والا ہے
مٹنے والا ہے
نہپنے والا ہے.
پھیلنے والا ہے.
|
3 |
خانہ کعبہ کو تین سو ساٹھ بتوں سے پاک فرمایا. |
حضرت علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ
حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ
|
4 |
نبی اکرم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے مخاطب کرتے ہوئے فرمایا کہ جاؤ آج تم سب آزاد ہو. |
تمام اہل مدینہ کو
قریش مکہ کو
یہود واںصاریٰ کو
تمام اہل مکہ کو
|
5 |
فتح مکہ کے موقع پر نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان پر آیات جاری تھیں. |
سورہ الفاتحہ کی
سورہ البقرہ کی
سورہ الفتح کی
سورہ الناس کی
|
6 |
کس موقع پر حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر انتہائی عجز و انکسار کےجذبات غالب تھے؟ |
غزوہ بدر کے
غزوہ احد
فتح مکہ
غزوہ تبوک
|
7 |
ابوسفیان مبدیل بن ورقا اور حیم بن حزام جیسے لوگوں ے اسلام قبول کیا. |
مہاجرین میں سے
قریش مکہ میں سے
یہود میں سے
انصار میں سے
|
8 |
مسلمان تقریبا دس ہزار کے لشکر کے ساتھ مکہ مکرمہ کے نواح میں جا پہنچے |
6 ہجری میں
7 ہجری میں
8 ہجری میں
10 ہجری میں
|
9 |
صلح حدیبیہ کے موقعے پر معاہدہ ہوا کہ فریقین دس سال تک ایک دوسرے سے نہیں کریں گے. |
بات چیت
دوستی
جنگ
چھیڑ چھاڑ
|
10 |
صلح حدیبیہ کے معقعے پر عرب قبائل میں سے مسلمانوں کے حلیف بنے |
بنو نضیر
بنو ہاشم
بنو خزاعہ
بنو امیہ
|