1 |
حضرت عباس رضی اللہ تعالی عنہ نے بلند آواز سے مجاہدین کو پکارا اور کہا " بیعت رضوان والو! |
مال غنیمیت لو
کہاں ہو؟
مت جاؤ
شہادت دو
|
2 |
غزوہ حنین سے ہمیں سبق ملتا ہے. |
عفو و درگزر کا
توکل کا
کفایت شعاری کا
رواداری کا
|
3 |
غزوہ حنین کے دوران میں نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے کفار مکہ پر پھینکی |
زنجیر
تلوار
مٹھی بھر خاک
زرہ
|
4 |
غزوہ حنین میں بکھرنے والوں کو آواز دے کر اکٹھا کرنے والے تھے |
حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت عباس بن عبدالمطلب رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت زید بن حارثہ رضی اللہ تعالی عنہ
|
5 |
وادی حنین میں آباد تھے. |
بنو ہوازن و بنو ثقیف
بنو اوس و خزرج
بنو قریظہ وبنو سلیم
بنو نضری و بنو قیقاع
|
6 |
وادی حنین کا مکہ مکرمہ سے فاصلہ ہے. |
تیس کلومیٹر
بیس کلومیٹر
چالیس کلومیٹر
پچاس کلومیٹر
|
7 |
حضرت عتاب بن اسید رضی اللہ تعالی عنہ کو مکہ مکرمہ کا امیر مقرر فرمایا. |
حضرت علی کرم اللہ علیہ وجہہ
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم
حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ نے
حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
|
8 |
صرف دس روز میں دو ہزار لوگ دائرہ اسلام میں داخل ہوگئے |
غزوہ بدر کے نتیجے میں
غزو احد کے نتیجے میں
فتح مکہ کے تنیتجے میں
صلح حدیبیہ کے موقع پر
|
9 |
خانہ کعبہ کی چھت پر چڑھ کر ازان دی . |
حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت بلال رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت زبیر رضی اللہ تعالی عنہ نے
|
10 |
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے خانہ کعبہ کی چابی حضرت عثمان بن طلحہ رضی اللہ تعالی عنہ کے سپرد فرمائی. |
ہجرت کے موقع پر
فتح مکہ کے موقع پر
صلح حدیبیہ کے موقع پر
حجتہ الوداع کے موقع پر
|