1 |
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے انداز تربیت کے نمایاں تریں اوصاف ہیں. |
اصلاح و صداقت
حکمت اور بصیرت
شرافت اور دیانت
امانت اور کرامت
|
2 |
انبیائے کرام علھیم السلام کی زمہ داریوں میں سے اہم ترین زمہ داری اخلاق اور رویوں کی اصلاح ہے |
مردوں کے
بچوں کے
انسانوں کے
خواتین کے
|
3 |
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم تربیت کے حوالے سے ہر کام اور معاملہ میں اہتمام فرماتے تھے |
وعظ و نصیحت کا
تدریج کا
تحریر و تقریر کا
زاتی دل چسپی کا
|
4 |
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے شفقت سے ہاتھ چومے |
صلہ رحمی کرنے والے کے
معاف کرنے والے
سخاوت کرنے والے
مزدوری کرنے والے کے
|
5 |
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے قیامت کے بارے مٰ سوال پوچھنے پر فرمایا |
تمھارا نام کیا ہے.؟
تم کس شہر ہو
تم نے کیا تیاری کی ہے؟
تم کیوں پوچھ رہے ہو؟
|
6 |
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت معاز بن جبل رضی اللہ تعالی عنہ کو بھیجا |
یمن
مصر
شام
طائف
|
7 |
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی دس سال خدمت فرمائی |
حضرت ابو عبیدہ رضی اللہ تعالی عنہ کی
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت طلحہ رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ
|
8 |
شرم و حیا اور اعلی اخلاق کا مظاہرہ کریں. |
بند کمرے میں
تنہائی میں
عوامی مقامات پر
سوتے ہوئے
|
9 |
خواتین کے تعلیمی اداروں کےباہر اجتناب کریں. |
جانے سے
کھانے سے
ٹہلنے سے
دیکھنے سے
|
10 |
خواتین مختلف شعبوں میں مختلف خدمات انجام دیتی تھیں. |
دور جہالت
قبل از مسیح
عہد نبوت
عہد نامہ میں
|