Islamiat 9th Class Chapter 3 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 9th Class Chapter 3 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 نصرت اور مدد کی دعا کرنی چاہیے. انبیاء کرام علھیم السلام سے والدین سے بندوں سے اللہ تعالی سے
2 کثرت کے باوجود سامنا کرنا پڑسکتا ہے. فتح کا شکست کا کام رانی کا کام یابی کا
3 اللہ پر توکل رکھتے ہوئے ہمیشہ روش اپنانی چاہیے. وفاداری کی بیداری کی روزگاری کی عجز و انکساری کی
4 دو غزوات ہٰں جن کے نام قرآن مجید میں ائے ہیں غزوہ حینین اور غزوہ احد غزوہ تبوک غزوہ بدر غزوہ احزاب
5 اس غزوے کی وجہ سے متعدد قبائل دائرہ اسلام میں داخل ہوئے غزوہ بدر غزوہ حنین غزوہ احزاب غزوہ تبوک
6 اللہ تعالی نے اہل اسلام کو بے شمار مال غنیمیت عطا فرمایا. غزوہ تبوک غزوہ احزاب غزوہ بدر غزوہ حنین
7 غزوہ حنین میں مسلمان شہید ہوئے دو تین چار پانچ
8 غزوہ حین میں انھو ںے تنہا تیس مشرکوں کو قتل کیا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ ابو طلحہ انصاری رضی اللہ تعالی عنہ زید بن حارثہ رضی اللہ تعالی عنہ
9 کس غزوے میں اللہ تعالی نے نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کو متععد معجزات عطا فرمائے. غزوہ بدر غزوہ تبوک غزوہ احزاب غزوہ حنین
10 غزوہ حنین میں ان کے خلاف گھمسان کی لڑائی شروع ہوگئی جلد ہی دشمن کے پاؤں اکھڑنے لگے. بنو ہوازن بنو قریظہ بنو اوس بنو نضیر
Download This Set