1 |
9 ہجری کے آغاز میں مدینہ طیبہ حاضر ہوا |
بنو امیہ کا وفد
بنو تمیم کا وفد
بنو عباس کا وفد
بنو نضیر کا وفد
|
2 |
نبی کریم خاتم النین صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ طیبہ آنے والے وفود کو عموما ٹھہراتے تھے. |
مسجد اقصیٰ
مسجد النور
مسجد قباء
مسجد نبوی خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم میں
|
3 |
وہ سال ہے جس میں پورے عرب سے کثرت کے ساتھ وفود نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت اقدس میں حاضر ہوئے |
عام الوفود
عام الفیل
عام الحجر
عام الحزن
|
4 |
اس کا معنی لوگوں کو جماعت ہے. |
نقد
حسد
جسد
وفد
|
5 |
عام کا معنی ہے. |
ماہ
دن
سال
یوم
|
6 |
وفد عبدالقیس کے سرد1ر اشج دو نمایاں خوبیاں تھیں. |
صبر و تحمل
علم اور وقار
رواداری اور بردباری
انکسار و تواضح
|
7 |
وفد میں تمیم کی قیادت کررہاتھا. |
اقراع بن حابس
مالک بن فہر
عبداللہ بن ابی
اشج
|
8 |
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہونے والے وفود کو ٹھہرایا جاتا تھا. |
مسجد قبا میں
مسجد نبوی خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم میں
سرائے میں
حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ تعالی عنہ کے گھر
|
9 |
نبی تمیم کے سامنے نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے بطور خطیب کس شخصیت کو پیش کیا. |
حضرت ثابت بب قیس رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت زید بن ثابت رضی اللہ تعالی عنہ
|
10 |
عام الوفود سے مراد ہے. |
وفود کا دن
وفود کی صدی
وفود کا مہینا
وفود کا سال
|