Islamiat 9th Class Chapter 3 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 9th Class Chapter 3 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 وفد عبدالقیس کے سردار کا نام منزر بن عائذ اور لقب تھا اسود اشج احمر منذر
2 وفد نجران نے مباہلہ کرنے سے انکار کردیا اور ادا کرنے کےلیے تیار ہوگئے. جزیہ فدیہ ھدیہ نذرانہ
3 اللہ تعالی نے نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کو وفد نجران سے کرنے کا حکم دیا. مباحثہ مجادلہ مباہلہ تبادلہ
4 وفد نجران کتنے افراد پر مشتمل تھا. 40 50 60 70
5 عرب کے علاقے میں نصاریٰ بڑی تعداد میں اباد تھے بدر نجران تبوک خیبر
6 اپنے آبائی دین کو الوداع کہا اور وفد سمیت اسلام قبول کیا. اقراع بن حابس وائل بن حجر امیہ بن خلف اقراع بن الحمید
7 یوں نہ پکارو جیسے آپس میں ایک دوسرے کو پکارتے ہو. صحابہ کرام کو بزرگوں کو مدینہ والوں کو نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کو
8 رسول اللہ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں حاضری کے آداب سکھائے گئے. سورہ التوبہ سورہ الملک سورہ کہف سورہ الحجرات
9 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کو بے آرام کیا بنو نضیر والوں نے بنو تیمیم والوں نے بنو عباس والوں نے بنو امیہ والوں نے
10 ظہر سے پہلے قیولہ فرمارہے تھے. مکہ والے مدینہ والے نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنھم
Download This Set