1 |
9 ہجری میں ہوا. |
غزوہ بدر
غزوہ احد
غزوہ تبوک
غزوہ حنین
|
2 |
غزوہ تبوک کے موقع پر حضرت کعب بن مالک رضی اللہ تعاللی عنہ کی توبہ قبول ہوئی. |
سخاوت کی وجہ سے
سچ بولنے کی وجہ سے
وعدہ پورا کرنے کی وجہ سے
کفایت شعاری کی وجہ سے
|
3 |
غزوہ تبوک کے موقع پر مسلمانوں کے پاس |
سواریوں کی کثرت تھی
جنگی سازوسامان بہت زیادہ تھا
زاد راہ کی شدید قلت تھی
سپاہیوں کی کثرت تھی
|
4 |
غزوہ تبوک کے موقع پر حضرت علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ عنہ کو زمہ داری سونپی گئی. |
مال جمع کرنے کی
لشکر کے سپہ سالا ر کی
چشمے کی حفاظت کی
اہل بیت کی حفاظت کی
|
5 |
غزوہ تبوک کے موقع پر حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ نے نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں پیش کیا. |
بہت سے کھجوریں
ایک ہزر اونٹ اور اشرفیاں
گھر کا سارا سامان
گھر کا آدھا سامان
|
6 |
مدینہ منورہ سے دمش کے راسے پر واقع تبوک نام ہے. |
سرائے کا
باغ کا
دریا کا
چشمے کا
|
7 |
جلد بازی نہیں کرنی چاہیے. |
حالات میں
واقعات میں
ًًمعاملات میں
جذبات میں
|
8 |
ہمیں دوسروں کے گھروں میں داخل ہونے سے پہلے |
سلام کرنا چاہیے
اجازت طلب کرنی چاہیے
بات چییت کرنے چاہے.
گفت گو کرنی چاہیے.
|
9 |
بہت زیادہ مال عطا فرمایا اور ان کو واپس جانے کی اجازت مرحمت فرمائی |
اشج کو
وائل بن حجر
اقرا بن حابس
امیہ بن خلف
|
10 |
حرمت والے مہینے ہیں زوالقعدہ ، زوالحجہ، محرم اور |
شعبان
رمضان
رجب
ربیع الاول
|