Islamiat 9th Class Chapter 3 Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 9th Class Chapter 3 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی قیادت میں تیس ہزار صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنھم کا لشکر روانہ ہوا. مکہ کی طرف مدینہ کی طرف شام کی طرف عراق کی طرف
2 یہ ٹولہ طرح طرح کی سازشوں میں مصروف تھا. کفار کو مشرکین کا منافقین کا یہودیوں کا
3 مدینہ منورہ میں اہل بیت کی حفاظت،، گھریلو اور دیگر امور کی انجام دہی پر مامور فرمایا. حضرت علی کرم اللہ وجہہ حضرت عاصم رضی اللہ تعالی عنہ حضرت عبدالرحمٰن رضی اللہ تعالی عنہ کو حضرت ابو عقیل رضی اللہ تعالی عنہ کو
4 رات بھر مزدوری کرکے اپنی اجرت نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں پیش کی. حضرت ابوعقیل رضی اللہ تعالی عنہ نے حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ حضرت ابو بصیر رضی اللہ تعالی عنہ
5 آپ رضی اللہ تعالی عنہ نے ایک تہائی لشکر کو سازو سامان مہیا کیا. حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ حضٍرت علی کرم اللہ وجہہ
6 اپنے گھر کا آدھا مال آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں پیش کیا. حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ عنہ نے
7 اپنے گھر کا سارا سامان نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں پیش کردیا. حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالی عنہ حضرت عبدالرحمٰن رضی اللہ تعالی عنہ
8 اپنے مال و دولت آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم قدموں میں نچھاور کردیا اہل مدینہ نے منافقین نے صحابہ کرام رضی اللہ عنھم نے اہل مکہ نے
9 معرکہ موتہ کے بعد مسلمانوں پر حملہ کا ارادہ کیا. رومی سلطنت نے یہودیوں نے مشرکین نے غسائی قبائل نے
10 ایک مشہور معام جو مدینہ منورہ سے دمشق کے راستے پر واقع ہے. طائف دمام روم تبوک
Download This Set