1 |
رسول اللہ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے وصال سے قبل جو حج ادا فرمایا اس کو کہتے ہی. |
حجتہ الالولٰی
حجتہ الوداع
حجتہ الثانیہ
حجتہ الثالثہ
|
2 |
خطبہ حجتہ الوداع میں رسول اللہ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنھم سے گواہی لی. |
قربانی کرنے پر
حج ادا کرنے پر
رسالت کا حق ادا کرنے پر
نماز ادا کرنے پر
|
3 |
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے حجتہ الوداع سے واپسی پر کس مقام پر حضرت علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ کی شنا بیان کی. |
زوالحلیفہ
حدیبیہ
غدیر خم
منیٰ
|
4 |
ہدی سے مراد ہے. |
پالتو جانور
حلال جانور
قربانی کا جانور
طاقت ور جانور
|
5 |
حج اور عمرے کے لے اکٹھا احرام باندھنا کہلاتا ہے. |
حج مبرور
حج قرآن
حج تمتع
حج افراد
|
6 |
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے حجتہ الوداع فرمایا. |
8 ہجری
9 ہجری
10 ہجری
11 ہجری
|
7 |
"اللہ تعالی نے مجھے سچ بولنے کی وجہ سے کس قدر حسین انداز میں نوازا ہے" یہ قول ہے. |
حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کا
حضرت علی کرم اللہ وجہہ کا
حضرت کعب رضی اللہ تعالی عنہ کا
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
|
8 |
سید ناکعب بن مالک، ہلال بن امیہ اور مرارہ بن ربیع رضی اللہ تعالی عنھم بغیر کسی معقول وجہ کے شرکت کرنے سے رہ گئے تھے. |
غزوہ بدر میں
غزوہ احد میں
غزوہ تبوک میں
غزوہ ہند میں
|
9 |
اس غزوہ میں مسلمانوں کو بغیر لڑائی کے فتح حاصل ہوئی |
غزہ بدر
غزوہ حنین
غزوہ تبوک
غزوہ احد
|
10 |
سامان کی کمی اور سفر کی تکلیف کی وجہ سے اسے جیش العسرۃ بھی کہا جاتا ہے |
یعنی آسانی کا لشکر
یعنی بڑا لشکر
یعنی اسلامی لشکر
یعنی تنگی کا لشکر
|